بجلی ، گیس اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں واضح کمی کر کے منجمد کیا جائے ‘ سابق چیئرمین پی سی سی
عوام گراں فروشی کرنے والے دکانداروں سے خریداری ترک کر کے ان کا محاسبہ کریں ‘ میاں عثمان
اتوار 20 ستمبر 2020 12:20
(جاری ہے)
اپنی رہائشگاہ پر ملاقات کیلئے آنے والے صارفین کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے میاں عثمان نے کہا کہ حکومتی اداروں کے فعال نہ ہونے سے گراں فروش عوام کا استحصال کر رہے ہیں اور خاص طور پر تعطیلات کے دنوں میں عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جاتا ہے ۔
انہوںنے کہا کہ عوام سے بھی مطالبہ ہے کہ وہ اپنے طور پر کردار ادا کریں اور گراں فروشی کرنے والے دکانداروں سے خریداری ترک کی جائے اور ایسے دکانداروں کے حوالے سے دوسروں کوبھی آگاہ کیا جائے تاکہ ان کا محاسبہ ہو سکے اور وہ راہ راست پر آ سکیں ۔ انہوں نے مزید کہا کہ حکومت صارفین کی نمائندہ تنظیموں کوبھی مقامی بازاروں میں ذمہ داریاں سونپے اور ان سے روابط کیلئے موثر میکنزم بنایا جائے۔مزید اہم خبریں
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.