آئی سی سی چیف میچ ریفری ٹیسٹ سیریز بچانے میدان میں آگئے
وزارت صحت کے ڈاکٹروں کوقائل کریں کہ بنگلہ دیش کے دورے کیلئے 14 روزہ قرنطینہ میں نرمی برتی جائے،رنجن مدوگالے کی سری لنکن کرکٹ بورڈ سے درخواست
ذیشان مہتاب پیر 21 ستمبر 2020 15:27
(جاری ہے)
ادھر بنگلہ دیشی بورڈکے چیف ایگزیکٹیو نظام الدین نے کہاکہ ہم نے سری لنکا کرکٹ کو ٹور پر آنے کیلیے اپنی شرائط سے آگاہ کردیا ہے، اس کے بعد ہماری کوئی بات نہیں ہوئی، ابھی تک وہاں سے صرف یہی جواب آیا کہ بورڈ کا ملکی اتھارٹیز سے رابطہ جاری اور اب تک مفید بات چیت ہوئی ہے۔
ہمیں توقع ہے کہ 1،2 روز میں وہاں سے حتمی جواب آجائے گا۔ واضح رہے کہ بی سی بی چاہتا ہے کہ کھلاڑیوں کو سری لنکا پہنچنے کے ایک یا 2 روز کے اندر ہی فیلڈ میں جانے کی اجازت مل جائے۔ ؎ٹیم گال یا دمبولا میں ٹھہرے، نظام الدین نے کہاکہ ہم نے دمبولا میں کیمپ کے حوالے سے بات کی ہے،مگر اس سے قبل ہیلتھ پروٹوکول کے حوالے سے معاملات طے ہونا ضروری ہیں، میزبان بورڈ اس پر کام کررہا ہے، میں نہیں سمجھتا کہ ہیلتھ پروٹوکول کی تصدیق کے بعد کوئی اور مسئلہ سامنے آئے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کا افتتاح وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف 2مئی کو کریں گی‘ وزیرکھیل پنجاب
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کےلیےغیرملکی کوچز کا اعلان کر دیا
-
نیوزی لینڈ بورڈ نے اسکواڈ کا اعلان دو ننھے بچوں سے کروایا
-
پی سی بی جلد ہی پاکستان ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ سکواڈ کا اعلان کرے گا
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان سپر لیگ 9 کی فاتح ٹیم اسلام آباد یونائیٹڈ اگلے ماہ پی ایس ایل جیت کا جشن منائے گی
-
ایل پی پی ترین کرکٹ اکیڈمی ، کنیئرڈ کالج لاہورکی ویمن کرکٹ ٹیموں کے درمیان نمائشی میچ
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، جنوبی افریقا نے کٹ کی رونمائی کر دی
-
اشہب عرفان نے روچسٹر پروم اسکواش ٹورنامنٹ جیتنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
بھارتی فین کرسٹیانو رونالڈو سے آٹو گراف لینے 1200 کلومیٹر پیدل چل کر ریاض پہنچا
-
قومی کھیل ہاکی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے،حنیف عباسی
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کو کامیابی سے ہمکنار کرنا چاہتے ہیں، جیسن گلیسپی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.