انتظار کی گھڑیاں ختم ہوئیں،اب Infinix Hot 10 پیشگی آرڈرز کیلئے دستیاب ہے
اعلیٰ اسمارٹ فون برانڈInfinixنے ، جواپنی جدید ترین اسٹیٹ آف دی آرٹ ڈیوائسزکیلئے مانی جاتی ہیں، اپنی بیسٹ سیلنگ فون سیریز کے نئے ورژن Infinix Hot 10کا اعلان کردیا ہے
منگل 22 ستمبر 2020 11:43
Ocean Wave اورMoonlight Jade.میں پیش کی جارہی ہے۔
مقبول عامHot 9کے بعدInfinix Hot 10 میںMediaTek Helio G70 chipset مع6GB of RAM اور128GB of ROMکے علاوہ512GB تک ایکسٹرنل میموری شامل ہے۔فون کی 5200 mAh battery بیٹری کے ساتھ38-days اسٹینڈ بائی بیٹری لائف اور 36گھنٹے بات چیت کی سہولت موجود ہے۔اس طاقتور ڈیوائس میں6.78 HD + plus Infinity O display نصب ہے جو 720 x 1640 pixelsکے ساتھAndroid 10 پر کام کرتا ہے۔
(جاری ہے)
اس نئی ڈیوائس کا اعلان کرتے ہوئے Infinix پاکستان کے CEOجناب جو ہو (Mr. Joe Hu)نے کہا،"پاور گیم کے شوقین افراد کی ضرورت کو مدنظر رکھتے ہوئے ، Infinix Hot 10زبردست خصوصیات اور امتیازی ڈیزائن کا حامل ہے۔ Infinix اپنی اعلیٰ تیکنیکی ڈیوائسز کے ساتھ مستقبل کی جانب سفر پریقین رکھتا ہے اور اسی بناء پر ہم Hot 10 کو اپنے اس سفر کی جانب ایک او ر قدم سمجھتے ہیں"۔
Infinix کی یہ نئی ڈیوائس ایک مکمل پیکیج ہے جس میں جدید ترین خوبیوں کے ساتھ بھرپورطور پر استعمال کرنے والوں کیلئے تمام سہولتیں موجود ہیں۔ مضبوط باڈی، زیادہ بڑی اسکرین اور روانی اور تیز رفتاری، اعلیٰ گیمنگ کے ساتھ Hot 10ایک بلا چیز ہے۔
Infinix Hot 10 تین مختلف انداز(4GB + 64 GB، 4GB + 128GB اور 6GB +128GBمیں دستیاب ہے جو مختصر مدت کیلئے بالترتیب 19,999 روپے،22,999 روپے اور24,999 روپے کی خصوصی قیمت پر پیش کیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، وزیر تجارت
-
وزیرِ داخلہ محسن نقوی اورِ وزیرِ ایوی ایشن و دفاع خواجہ آصف کا سیالکوٹ ایئر پورٹ کا دورہ، سہولیات کا جائزہ لیا
-
صدر آصف علی زرداری آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
-
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک کا پاکستان کے اصلاحاتی ایجنڈے کی حمایت کا اعلان
-
نائب وزیراعظم اوروزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے گیمبیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کی ملاقات
-
پاکستانی نوجوان سعودی کمپنیوں کے ساتھ مل کر چھوٹے کاروبار شروع کریں گے، وفاقی وزرا
-
جن سے اپنا صوبہ نہیں چلایا جا رہا وہ پنجاب کی کارکردگی سے حسد کر رہے ہیں‘عظمیٰ بخاری
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان میں معاشی استحکام لانے کیلئے حکومتی اقدامات کی تعریف
-
نوجوانوں کو آئی ٹی کے شعبہ میں ہنر مند بنا کرمعاشرے کا مفید شہری بنائیں گے ،شزہ فاطمہ
-
متحدہ عرب امارات کے ساتھ پاکستان کے تجارتی خسارہ میں جاری مالی سال کے دوران نمایاں کمی ، یواے ای کوپاکستان کی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر37.44 فیصدکااضافہ ،درآمدات میں سالانہ بنیادوں پر34.30 فیصدکمی
-
امریکی سفیر کی پی ٹی آئی رہنماؤں سے اہم ملاقات
-
اسلام آباد کی انتظامیہ نے نان اور روٹی کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.