گوجرانوالہ، کورونا کے تدارک کیلئے ڈاکٹرز اور پیرامیڈیکل سٹاف نے انتہائی جانفشانی سے فرائض سر انجام دیئے، ڈاکٹر لبنیٰ خرم
منگل 22 ستمبر 2020 23:30
(جاری ہے)
جس میں پروونشل مانیٹر یونیسیف ڈاکٹر خضر‘ ڈاکٹر عدنان ‘ پیرا میڈیکل ٹرینر محمد شفیق ‘ کے علاوہ ضلع گوجر انوالہ کے پانچ رورل ہیلتھ سنٹرز( ایمن آباد‘ قلعہ دیدار سنگھ لدھے والا وڑائچ ‘ احمد نگر ‘ اور علی پور چٹھہ ) کے میڈیکل آفیسراور پیرا میڈیکس اور لیڈی ہیلتھ ورکرز نے شرکت کی۔
پروگرام ڈائر یکٹر ڈسٹرکٹ ہیلتھ ڈیویلپمنٹ سنٹر گو جرانوالہ ڈاکٹر لبنیٰ خرم ڈار، سعید انور ہیلتھ ایجو کیشن آفیسر نے نفسیاتی مسائل و امراض کی اقسا م، اسباب، تشخیص و علاج پر جامع لیکچر دیے۔مقررین نے نفسیاتی مسائل کے حل میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکس، لیڈی ہیلتھ سپر وائزرورکرزکے کردار کی اہمیت کو اجاگر کیا۔انہو ں نے اس سلسلہ میں کمیو نٹی پارٹی سیپیشن کی اہمیت پر بھی جا مع لیکچر دیا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
-
ہرچیز کیلئے اسٹیبلشمنٹ کی طرف دیکھنا بانی پی ٹی آئی کی خامی ہے، مصطفی نواز کھوکھر
-
گورنرسندھ کے ہمراہ اٹلی کی سفیرکا قائد روم ، آئی ٹی مارکی ، طاقتور پاکستان کے تحت راشن بیگزاور امید کی گھنٹی کا دورہ
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری نے اپنے صاحبزادے کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے
-
پی ٹی اے کی سمز بلاک کرنے کی مخالفت :دیگر آپشنز تجویز کر دیئے
-
تعلیم کے بغیر کوئی معاشرہ ترقی نہیں کر سکتا ؛ رانا سکندرحیات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.