امارات جانے کے خواہش مند پاکستانیوں کا انتظار ختم ہو گیا
اماراتی حکومت نے آج سے ویزہ سروس دوبارہ شروع کر نے کا اعلان کر دیا
محمد عرفان جمعرات 24 ستمبر 2020 10:58
(جاری ہے)
اُمید ہے کہ یہ سروس بھی عنقریب بحال ہو جائے گی۔
ICA نے اماراتی ریاست میں کورونا کیسز میں اضافہ ہونے کے بعد مارچ 2020ء میں ویزہ سروس معطل کر دی تھی، جو آج سے دوبارہ بحال ہو گئی ہے۔تاہم گزشتہ چند ماہ کے دوران سفارتی پاسپورٹ ہولڈرز ویزوں کا اجراء جاری رہا۔ اماراتی حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ویزہ سروس دوبارہ شروع کرنے کا مقصدامارات میں کورونا کے دوران عائد کی گئی پابندیوں کو درجہ بدرجہ ختم کرنا اورمعاشی صورت حال کو دوبارہ بہتری کی طرف گامزن کرنے کے وسیع منصوبے کا حصہ ہے۔ ICA کی جانب سے کہا گیا ہے کہ نئے ویزوں کے اجراء کے بعد بھی فضائی کمپنیوں کو کورونا سے متعلق پروٹوکولز کی مکمل پابندی کرنا ہوگی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
تاجردوست سکیم کی ناکامی پر ایف بی آر کا ازخود دکانداروں کی رجسٹریشن کا فیصلہ
-
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کا ملک کی سکھ برادری میں خوف کا اعتراف
-
وزیراعظم کی اضافی چینی برآمد کرنے کے لیے وزارت نیشنل فوڈسیکیورٹی کو جائزہ لینے کی ہدایت کردی
-
وفاقی حکومت کا لاہور اور کراچی میں ایک‘ ایک پاسپورٹ آفس 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
فیصل آباد میں پنساری کی دوائی کھانے سے ایک خاتون اور چار نوجوان لڑکیاں ہلاک
-
یورپ کا انتہائی مطلوب25سالہ ہیکر جس نے ہزاروں لوگوں کو بلیک میل کیاپولیس کی غلطی سے گرفتار
-
جرمن فوج کی خفیہ میٹنگز آن لائن افشاء
-
طالبان کی غیر ملکی سیاحوں کو افغانستان کی طرف راغب کرنے کی کوشش
-
آسٹریلیا: چاقو کا وار کرنے والا ایک نوجوان پولیس کی گولی سے ہلاک
-
شیر افضل مروت کی گاڑی کو حادثہ
-
گندم خریداری میں تاخیر پر احتجاج، حکومت نے کسان رہنماؤں کو ملاقات کی دعوت دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.