صوبائی وزیر انسانی حقو ق کا ٹائون شپ لاہور میں بچے پر تشدداورپاکپتن میں چچا کا بھتیجی کو جلانے کے واقعات کا نوٹس
پیر 28 ستمبر 2020 20:26
(جاری ہے)
پا کپتن میں ہو نے والے ایک اور واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے صوبائی وزیر کا کہنا تھاکہ صوبہ بھر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کسی بھی صورت برداشت نہیں کی جا سکتی۔
تفصیل کے مطابق پاکپتن میں رشتہ اور جائیداد کے تنازع پر چچا نے پنی بھتیجی کو گرم لوہے سے جلادیا جس پر متاثرہ لڑکی کو فوری طور پر ٹی ایچ کیو ہسپتال عارف والہ میں داخل کرادیا گیا۔صوبائی وزیر نے ڈی پی او پاکپتن نجیب الرحمان کو ہدایات جاری کیں کہ فوری طور پر ملزم کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کرکے قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور لڑکی کو تما م تر طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے۔صوبائی وزیر کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کے دور حکومت میں انسانی حقوق بالخصوص بچوں اور خواتین کے حقوق کا تحفظ یقینی بنا یا جا رہا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
-
خرم شیر زمان کا سندھ حکومت پر من پسند افراد کو پروٹوکول دینے کا الزام
-
سیالکوٹ پولیس کی کارروائی،ناجائز اسلحہ کی نمائش پر 3 ملزمان گرفتار
-
سکول ٹیچر کو گھر کے باہر فائرنگ کر کے قتل اور خوبرو جوڑے کو گھر میں تیزدھار آلہ سے ذبح کر دیا گیا
-
پسند کی شادی کرنیوالی 22سالہ لڑکی کرنٹ لگنے سے جاں بحق، قتل کا خدشہ
-
دریاؤں اور آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.