ایک روزہ آئی کے اے اوپن کراٹے کوچنگ اینڈ تربیتی کیمپ اختتام پذیر ہوگیا
منگل 29 ستمبر 2020 13:00
(جاری ہے)
ایونٹ کے مہمان خصوصی اسلام آباد کراٹے ایسو سی ایشن کے سرپرست شیہان راجہ خالد تھے، اسلام آباد کراٹے ایسوسی ایشن کے صدر اعجازالحق نے سرکاری خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ کوچنگ اور کھلاڑیوں کو تربیتی کیمپ میں کراٹے فائیٹ اور کاتا کی ٹریننگ عالمی کراٹے فیڈریشن کے قوانین کے مطابق دی گئی۔
انہوں نے کہا کہ کورونا وائرس کی وبا کے باعث ملک میں پانچ ماہ تک کھیلوں کی تمام سرگرمیاں معطل رہیں اور اب کوچنگ کورس منعقد ہونے سے کھلاڑیوں میں خوشی کی لہر دوڑی ہے اور کورس کے ذریعے ان کو مزید سیکھنے کا موقع ملا ہے، اس موقع پر کھلاڑیوں نے ایسو سی ایشن کی کا وشوں کو سہراتے ہوئے اپنے بھر پور تعاون کا یقین دلایا۔ انہوں نے کہا کہ پی او ایف واہ اوپن کراٹے چیمپئن شپ 17 اکتوبر کو منعقد ہوگی جس میں ملک بھر سے مرد اور خواتین کھلاڑی حصہ لیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.