قومی معیشت تیزی سے بحالی کی راہ پر گامزن، جولائی اگست میں درمیانی اور طویل مدت کے قرضوں کے حصول میں اضافہ ہوا، سٹیٹ بینک
منگل 29 ستمبر 2020 15:39
(جاری ہے)
ایس بی پی کی رپورٹ کے مطابق جون2020ء کے اختتام پر بنیادی ادویات تیار کرنے والی صنعت کے واجب الادا قرضی61 ارب روپے تھے جو دو ماہ کے دوران 73 ارب روپے تک بڑھے ہیں۔
مزید برآں عوام نے پاکستان سٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس) میں مختلف کمپنیوں کے حصص میں سرمایہ کاری کیلئے جاری مالی سال کے ابتدائی دو مہینوں کے دوران14 ارب روپے کے قرضے حاصل کئے ہیں۔ مرکزی بینک نے کہا ہے کہ معیشت کے مختلف شعبوں میں قرضوں کے حصول میں اضافہ کی شرح ملک میں معاشی، صنعتی اور تجارتی سرگرمیوں کی بحالی کی عکاسی کرتی ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
زندگی، سندھ حکومت، ماسٹر کارڈ اور پیپل بس سروس نے پاکستان میں پہلے اوپن لوپ ٹرانزٹ حل متعارف کروادیا
-
عالمی بینک کے نائب صدر برائے جنوبی ایشیا مارٹن ریزر پاکستان پہنچ گئے
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں گزشتہ ہفتے کے دوران بھی استحکام رہا، پاکستان بیورو برائے شماریات
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں پیر کی دوپہر تک 1077.08 پوائنٹس کا اضافہ ، 100 انڈکس 72979.17 پوائنٹس پر پہنچ گیا
-
بزنس فیسیلی ٹیشن سینٹر کو کامیاب بنانےکے لئے ہر ممکن تعاون کریں گے، قائم مقام صدرفیصل آباد چیمبر
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ ڈالر سستا ہو گیا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونا سستا ہو گیا
-
کاٹن مارکیٹ میں گزشتہ ہفتہ کے دوران روئی کے بھاؤ میں مندی کا عنصر غالب رہا
-
100 اور1500 روپے ما لیت کے انعا می با نڈزکی قرعہ اندازی 15 مئی کو ہو گی
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں1600 روپے کمی ریکارڈ
-
سونے کی عالمی سطح پر قیمت میں اضافہ، مقامی مارکیٹ میں سستا ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.