انگلش پریمیئر لیگ،لیورپول اور آسٹن ولا نے اپنے میچز جیت لیے
منگل 29 ستمبر 2020 23:37
(جاری ہے)
انگلش پریمیر لیگ کے آرسنل اور لیورپول کے درمیان دلچسپ مقابلہ ہو ا، 25 ویں منٹ میں آرسنل نے برتری حاصل کی تاہم تین منٹ بعد ہی Man نے گول برابر کر دیا اور 34ویں منٹ میں رابرٹسن نے لیورپول کو برتری دلا دی۔
دوسرے ہاف میں بھی حریف ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پر حملے کیے، 88ویں منٹ میں جوٹا نے گول بناکر لیورپول کو تین۔ایک سے کامیابی دلا دی۔ایک اور میچ میں آسٹن ولا نے فلہم کو آٹ کلاس کر دیا۔ آسٹن ولا نے ابتدائی 15 منٹ میں ہی دو گول داغ دئیے۔دوسرے ہاف میں آسٹن ولا نے ایک اور گول بنا کر میچ تین۔صفر سے جیت لیا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ،پاکستان نے جنوبی کوریا کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-4 سے شکست دے کر مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں پاکستان کا فاتحانہ آغاز
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.