حرا مانی باصلاحیت اداکارہ ہیں، جنید خان

بدھ 30 ستمبر 2020 11:09

حرا مانی باصلاحیت اداکارہ ہیں، جنید خان
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 30 ستمبر2020ء) اداکار جنید خان نے کہا کہ حرا مانی ایک باصلاحیت اداکارہ ہیں۔ انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ اداکارہ حرا مانی ایک ذہین اداکارہ ہیں اور انہوںنے آج تک ان کے ساتھ جتنے ڈراموں میں بھی کام کیا تو ان کی اداکاری کو منفرد پایا ہے۔

(جاری ہے)

اداکار نئے ڈرامہ سیریل ’’محبتیں چاہتیں‘‘ میں اداکاری کے جوہر دکھاتے نظر آئیں گے۔