مختلف علاقوں میں بجلی بندرہے گی،پیسکو
بدھ 30 ستمبر 2020 17:09
(جاری ہے)
132کے وی ایبٹ آباد گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی27,20,11,06 اکتوبر صبح 8 بجے سے دوپہر12بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی ایبٹ آباد, حویلیاں سٹی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔
132کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی01 اکتوبر صبح 9 بجے سے دوپہر12 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی شاہ منصور ہسپتال, چھوٹا لاہور, لاہور سٹی, کھدو خیل فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔132کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی01 اکتوبردوپہر 12 بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی کرنل شیر خان, صوابی سٹی, بام خیل, تور ڈھیر, نواں کلی, منصبدر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے۔مزید قومی خبریں
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.