750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی

منگل 13 اکتوبر 2020 21:45

750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ہو گی
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اکتوبر2020ء) 750روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی کل ( بروز جمعرات) ہو گی ۔

(جاری ہے)

اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 15لاکھ روپے کا ایک، دوسرے انعام میں5لاکھ روپے کے تین جبکہ تیسرے انعام میں9300روپے کے 1696انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم ہوں گے۔

متعلقہ عنوان :