اداکاہ ریشم اور سجل علی کی 3سال بعد ملاقات

ہفتہ 17 اکتوبر 2020 13:08

اداکاہ ریشم اور سجل علی کی 3سال بعد ملاقات
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 اکتوبر2020ء): اداکارہ ریشم اور سجل علی کی تین سال بعد ملاقات ہوئی۔مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق گزشتہ روز ایک ڈرامے کے سیٹ پر ادکارہ ریشم اور سجل علی کا آمنا سامنا ہوا جہاں دونوں اداکاراوں نے بہت گرم جوشی سے ایک دوسرے کو گلے لگایا۔

(جاری ہے)

ادکارہ ریشم نے اس ملاقات کے دوران سجل سے سوال کیا کہ سجل ہم کتنے عرصے بعد مل رہے ہیں تو سجل نے جواب دیا کہ تین سال بعد اس موقع پر ادکارہ ریشم نے سجل علی سے بہت پیار اور محبت کا اظہار کیا۔