ضلع ملتان میں ترقیاتی منصوبوں کے لئے اربوں روپے کے فنڈز جاری
اتوار 18 اکتوبر 2020 14:25
(جاری ہے)
بریفنگ میں بتایا گیا کہ۔
دیہی رسائی پروگرام (RAP)فیز ون کے تحت35 کروڑ روپے کی لاگت سے 5 سڑکوں کی تعمیر مکمل کر لی گئی ہے جبکہ۔فیز ٹو کے تحت4 سڑکوں کی تعمیر کے لئی36 کروڑ روپے جاری کردئے گئے ہیں۔اس کے علاوہ نشتر ٹو کے پراجیکٹ کے لئی3 ارب روپے فنڈز جاری کئے گئے ہیں۔ایم ڈی واسا نے بتایا کہ 2 ارب 22 کروڑ روپے کی لاگت سیبوسیدہ سیوریج لائنوں کی تبدیلی کے میگا پراجیکٹ پر کام شروع کردیا گیا ہے۔وزیر توانائی پنجاب ڈاکٹراختر ملک نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل یقینی بنائی جائے تاکہ عوام تک ان کے ثمرات پہنچ سکیں۔انہوں نے کہا کہ مالی سال کے اختتام پراگر کسی ترقیاتی منصوبے کے فنڈز لیپس ہو گئے تو متعلقہ افسر ذمہ دار ہو گا۔منصوبوں کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل کو جان بوجھ کر تاخیر کا شکار کرنیوالے کنٹریکٹر کے خلاف کاروائی کی جائے اور حضرت بہاوالدین زکریا ملتانی کی درگاہ کے احاطے میں ناقص میٹیریل استعمال کرنیوالے کنٹریکٹر کو بلیک لسٹ کیا جائے۔اجلاس کو اے ڈی سی فنانس اینڈ پلانگ ہدایت اللہ خان اور واسا،ڈی ڈی ڈویلپمنٹ اورمحکمہ پبلک ہیلتھ کے حکام نے بریفنگ دی۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.