آپ کو جیلوں میں ایک گھنٹے میں نانی یاد آ جائیگی، عطا اللہ تارڑ کی منہ پر ہاتھ پھیر کر وزیر اعظم کو دھمکی

بدھ 21 اکتوبر 2020 16:47

آپ کو جیلوں میں ایک گھنٹے میں نانی یاد آ جائیگی، عطا اللہ تارڑ کی منہ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 اکتوبر2020ء) مسلم لیگ (ن) کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل عطا اللہ تارڑ نے بھی پر ہاتھ پھیر کر وزیر اعظم عمران خان کو دھمکی دیدی ۔

(جاری ہے)

میڈا سے گفتگو کرتے ہوئے عطا تارڑ نے کہا کہ عمران صاحب آپ جلد جیلوں میں ہوں گے ، انہوں نے منہ پر ہاتھ پھیر کر کہا کہ آپ کو ایک گھنٹے میں نانی یاد آجائے گی۔

متعلقہ عنوان :