تیمور جھگڑا نے دیر کالونی دھماکے کے فوری بعد لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا
صوبائی وزیر صحت نے ہسپتال میں مریضوں کے علاج معالجے کے انتظامات کا جائزہ لیا ،ہر ممکن سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت
منگل 27 اکتوبر 2020 23:36
(جاری ہے)
بعد ازاں میڈیا نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے وزیر صحت و خزانہ کا کہنا تھا کہ ایل آر ایچ میں فوری طور پر ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور زخمیوں کے علاج معالجے کے لیے بھی تمام تر انتظامات کر لیے گئے ہیں۔
تیمور جھگڑا کی ہدایت پر محکمہ صحت نے خیبر ٹیچنگ ہسپتال اور حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں بھی ایمرجنسی کے نفاذ کا اعلامیہ جاری کر دیا ہے۔ صوبائی وزیر نے دیر کالونی دھماکے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر انتہائی دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے درجات کی بلندی، لواحقین کیلئے صبر و جمیل اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعا کی ہیمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
امریکی سفیر سے آئین کی بالادستی، ملٹری کورٹس پر بات ہوئی، عمرایوب
-
خیبر پختونخوا میں حالیہ بارشوں نے تباہی مچا دی
-
لاہور ، بدنام زمانہ ڈکیت گینگ کے 2ارکان گرفتار
-
پاکستان امن کا گہوارہ نہ بنا تو ترقی وخوشحالی کے تمام تر خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہوسکیں گے‘احسن اقبال
-
امن کے بغیر پائیدار ترقی اور خوشحالی ممکن نہیں ، وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقی یونیورسٹی آف نارووال میں کانفرنس سے خطاب
-
خیبر،جمرود پولیس کی کارروائی، 2ملزمان گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کا مقصد نوجوانوں کی صلاحیتوں کومناسب پلیٹ فارم مہیا کرکے ملک کو معاشی ترقی کی راہ پر گامزن کرنا ہے، رانا مشہود احمد خان
-
احسن اقبال کی عام انتخابات میں کامیابی کے نوٹیفیکیشن کو کالعدم قرار دینے کی درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری
-
وزارت آئی ٹی نوجوانوں کی ترقی کیلئے کوشاں ہے، شنزہ فاطمہ
-
10مئی کے بعد غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کو تحویل میں لے لیا جائے گا، شرجیل میمن
-
پی ٹی آئی خواتین رہنماوں صنم جاوید اور عالیہ حمزہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع
-
متنازع ٹویٹس کیس میں اعظم سواتی کی عبوری ضمانت میں 15 مئی تک توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.