پی آئی اے اور دیگر ملکی ایئرلائنز پر یورپی پابندیوں میں توسیع کا خدشہ
ی اے اے ستمبر میں ہونے والے بین الاقوامی سول ایوی ایشن آرگنائزیشن کا آڈٹ کرانے میں ناکام ہوگئی
بدھ 28 اکتوبر 2020 13:29
(جاری ہے)
جس کے نتیجے میں یورپی یونین کی عائد سفری پابندیاں آئندہ سال تک توسیع کا خدشہ پیدا ہوگیا ہے۔آئیاٹا اور اکا آڈٹ کے بغیر یورپی سفری پابندیاں ختم نہیں ہو سکتیں۔ قومی فضائی کمپنی سمیت ساری ملکی ایئرلائنز اس آڈٹ کے کلیئر ہونے کے انتظار میں تھیں۔پی آئی اے کا آئیاٹا آڈٹ کلئیر کرلیا گیا ہے لیکن سی اے اے کا ستمبر میں ہونے والا اکا آڈٹ نہیں ہوسکا۔ یورپی یونین ایئر سیفٹی ایجنسی نے پی آئی اے پر چھ ماہ کی سفری پابندیاں عائد کررکھی ہیں۔یہ آڈٹ پائلٹس اسکینڈل کے بعد سول ایوی ایشن کی بین القوامی قوانین کے ساتھ ہم آہنگی اور صلاحیت جانچنے کیلئے کیا جارہا ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
حیض: دنیا بھر میں کروڑوں لڑکیاں صحت و صفائی کی اشیاء سے محروم
-
طوفان ریمل: متاثرہ علاقوں میں یو این امدادی ادارے مصروف عمل
-
رفح کیمپ پر ہولناک اسرائیلی حملے کے بعد جنگ بندی کا مطالبہ
-
بھٹو کے سیاسی وارث تاریخ کی جانب منہ اٹھاتے ہیں تو وہ حقائق کے طمانچوں سے ان کے منہ لال کرکے واپس بھیجتی ہے
-
سڈز 4 کانفرنس: قرضوں میں جکڑے ممالک کو وسائل درکار، گوتیرش
-
پیٹرولیم ڈویژن نے کھاد کے کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کے احکامات جاری کردیے
-
مسائل کے حل کیلئے تمام قومی اداروں کو ڈائیلاگ کی ضرورت ہے
-
وعدہ معاف گواہ نہیں بنوں گا، جو چاہے مجھ پر ظلم کرو
-
پی ٹی آئی آخری دم تک آمریت کے مکروہ بندھن سے پھوٹنے والی شرانگیزیوں کا مقابلہ کرے گی
-
وفاقی وزیر تجارت کی ٹریڈ پورٹل کو دوسرے پورٹلز سے منسلک کرنے اور ای کامرس سے متعلق نئی پالیسی بنانے کی ہدایت
-
جنگل راج ججز سمیت جس بھی ناپسندیدہ شخصیت کو نشانہ بنانا چاہتا ہے، لندن جائیدادوں کے اسیر اس کرائے کے ٹٹو کو چابی دی جاتی ہے
-
اسپین کے بعد آئرلینڈ اور ناروے نے بھی فلسطینی ریاست کو باضاطہ طور پر تسلیم کرنے کا اعلان کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.