ماہ نور اس جمعہ سے ”الفلاح تھیٹر لاہور “میں پرفارم کرینگی
بڑے تھیٹر کیلئے بڑی ڈانس آئٹم تیار کی ہے جو شائقین مدتوں یاد رکھیں گے
عمر جمشید
منگل 3 نومبر 2020
13:02
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی سپر ماڈل،اداکارہ و پرفارمز ماہ نور سٹیجکی دنیا میں واپسی پر گوجرانوالہ ،فیصل آباد میں میں بے مثال کامیابیوں کے بعد اب اس جمعہ سے ”الفلاح تھیٹر لاہور “میں نئی دھماکے دار ڈانس آئٹم کے ساتھ فارم کرینگی ، ماہ نور نے ہمارے نمائندے کو بتایا ہے کہ بڑے تھیٹر کیلئے بڑی ڈانس آئٹم تیار کی ہے جو شائقین مدتوں یاد رکھیں گے،ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ نیو ڈرامہ میں نیو ڈانس آئٹم کے ساتھ ہی پرفارم کرتی ہوں مگر اس بار کچھ اسپیشل آئٹم تیار کی ہے جو شائقین مدتوں نہیں بھول پائینگے۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اریجیت سنگھ بہتر گلوکار ہونگے لیکن عاطف اسلم کی جگہ لینا ناممکن ہی: رفاقت علی خان
-
شاہ رخ نے اپنے دہلی والے گھر کی باقی منزلیں بھی 37 کروڑ میں خرید لیں
-
شادی اور طلاق میرا فیصلہ تھا، کسی اور کو اس کا قصور وار نہیں ٹھہراتی: میرا سیٹھی
-
’’ پاکیزہ عورتیں پاکیزہ مردوں کے لیے اور پاکیزہ مرد پاکیزہ عورتوں کے لیے‘‘
-
فلم ”ستلج “ پر پابندی پنجاب کی تاریخ کے درناک باب کو دبانے کی کوشش ہے، ایس یو ایف
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم ستلج واٹس ایپ پر وائرل
-
شعیب اختر سے ملاقات کی ویڈیو پر ڈکی بھائی کا ردعمل، افواہوں کو مسترد کر دیا
-
مشی خان کا پاکستانی ڈراموں میں بولڈ مناظر کے بڑھتے رجحان پر اظہارِ تشویش
-
ندا یاسر لباس کی وجہ سے ایک بار پھر تنقید کی زد میں آگئیں
-
ہانیہ عامر بولڈ لباس کے باعث پھر تنقید کا شکار
-
عظیم میوزیکل گھرانے کے عظیم فنکار گلوکار طارق طافو کی یاد میں لاہور میں تعزیتی تقریب کا انعقاد
-
دلجیت دوسانجھ کی فلم بھارت میں پابندی کے بعد واٹس ایپ پر وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.