خانیوال، عثمان بزدار حکومت کی ہدایت پر ڈپٹی کمشنر کی خصوصی دلچسپی کی بدولت شوگر سیس فنڈ سے ضلع کی دو اہم سڑکوں کی تعمیرومرمت کا کام مکمل
بدھ 11 نومبر 2020 17:57
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ڈپٹی کمشنر آغا ظہیر عباس شیرازی کی خصوصی دلچسپی سے عبدالغفور خان روڈ کا دیرینہ مسئلہ حل کرتے ہوئے شوگر سیس فنڈ سے 2 کلومیٹر سڑک کی تعمیر و مرمت مکمل کرلی گئی منصوبہ پر 1 کروڑ 49 لاکھ روپے لاگت آئی۔
اسی طرح خانیوال کبیروالا روڈ پر آمدورفت آسان بنانے کیلئیجدید ملز سیکشن پر اعشاریہ سات کلومیٹر سڑک کا رپئیر ورک مکمل کرلیا گیا شوگر سیس فنڈ سے مکمل ہونے والے منصوبہ پر 1 کروڑ 30 لاکھ روپے خرچ ہوئے اہلیان ضلع خانیوال نے دونوں اہم سڑکوں کی تعمیرمرمت کا کام مکمل کرانے پر وزیر اعلی عثمان بزدار اور ڈپٹی کمشنر کا شکریہ ادا کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
نوازشریف کسان کارڈ کے ذریعے کاشتکاروں کو 300 ارب روپے کے بلا سود زرعی قرضوں کی سہولت فراہم کی جائے گی ، سیکرٹری زراعت پنجاب
-
پنسار کی پھکی اور دودھ سے جاںبحق خاتون چاروں بچیوں کو سپردخاک کر دیا گیا
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.