جمرود میں کورونا وائرس کے پیش نظر نجی سکول عارضی طور پر بند

منگل 17 نومبر 2020 13:28

جمرود میں کورونا وائرس کے پیش نظر نجی سکول عارضی طور پر بند
پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2020ء) جمرود میں کورونا وائرس کیکیسز رپورٹ ہونے پر باڑہ میں ایک نجی سکول کو ضلعی انتظامیہ نے بند کردیا ہے، سکول میں کورونا وائرس کے 17 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر باڑہ نیک محمد بنگش نے سکول کو عارضی طور پر بند کر دیا ہے۔

متعلقہ عنوان :