کوئٹہ میں فائر نگ ،ایک شخص زخمی

اتوار 22 نومبر 2020 20:50

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2020ء) کوئٹہ میں فائر نگ سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ پو لیس کے مطابق اتوار کو کوئٹہ کے علا قے پشتو ن آباد عبد الولی چوک کے قریب نا معلوم افراد کی فا ئرنگ سے عبد الر حیم نامی شخص زخمی ہو گیا پو لیس نے زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا مز یدکا روائی جا ری ہے ۔

متعلقہ عنوان :