انٹر نیشنل اسکوش ایونٹ کے انعقاد سے صوبے کا بہتر امیج دنیا کے سامنے آشکار ہوگا ، بشریٰ رند
ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے بلوچستان میں کھلاڑیوں کی حوصلہ افزائی اور عوام کو بہترین تفریح ملے گا، پارلیمانی سیکر ٹری برائے اطلاعات
پیر 23 نومبر 2020 22:06
(جاری ہے)
جس سے کھلاڑیوں کی صلاحیتوں میں اضافہ ہونے کے علاوہ پر امن معاشرے کی تشکیل میں مدد ملے گی۔
انہوں نے کہا کہ صوبے میں ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کی آمد سے علاقائی کھلاڑیوں کے حوصلہ بلند ہونگے اور انھیںاپنی صلاحیت دیگر ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کے سامنے منوانے کا موقع ملے گا۔۔ انہوں نے کہا کہ صوبے میں اسپورٹس ایونٹس کا انعقاد کھیلوں کے فروغ اور صوبے کے نوجوانوں کیلئے صحت مندانہ سرگرمیوں کیلئے بے حد ضروری ہیں۔ جو کہ صوبے میں کھیل کے شعبے کے لئے مثبت قدم ثابت ہوگا۔ جس سے نواجونوں اور کھلاڑیوں کو مختلف کھیلوںمیں اپنے فن اور جوہر دکھانے کا بھر پور موقع فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ عوام کو تفر یحی سہولیات ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے نوجوانوں میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں مناسب موقع فراہم کرنے سے وہ اپنی صلا حیتوں کا مظاہرہ بہترین انداز میں کرنے کی اہلیت اور صلاحیت رکھتے ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں بھی ہمارے صوبے کے کھلاڑیوں نے مختلف کھیلوں میں ملکی اور بین الا اقوامی سطح پر ملک اور صوبے کا نام روشن کئے ہیں۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
بسمہ معروف کا کرکٹ سے فوری ریٹائرمنٹ کا اعلان
-
پاکستان باولر کا اچھا کم بیک، کیوی بلے باز تگڑا ہدف دینے میں ناکام ہو گئے
-
سیریز جیتنے کا آخری موقع، کیویز کیخلاف چوتھے میچ کیلئے قومی ٹیم میں 5 تبدیلیاں کر دی گئیں
-
محسن نقوی سے نیوزی لینڈ کرکٹ کے چیف ایگزیکٹو آفیسر سکاٹ وئینک کی ملاقات
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کی ٹرافی پاکستان کے تین شہروں کا دورہ کرے گی
-
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے رکن رائو سلیم ناظم کی اظہار تعزیت
-
سابق زمبابوین کرکٹر گائے وٹل چیتے کے حملے میں زخمی ہوگئے
-
آفریدیوں کو سمجھانا بہت مشکل کام ، شاہین کو اسی لیے نہیں سمجھا پاتا کہ وہ بھی آفریدی ہے : شاہد آفریدی
-
ہنزہ سے تعلق رکھنے والی 8 سالہ علیہہ شاہ اپنے شاندار باؤلنگ ایکشن کیلئے وائرل
-
شیشاپنگما سرکرنے کیلئے پاکستانی کوہ پیماں کا انتظار طویل ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.