متحدہ عرب امارات کی مساجد میں نماز جمعہ کے اجتماعات پر عائد پابندی ختم
کرونا وائرس پھیلاو کے باعث کئی ماہ قبل امارات کی مساجد بند کر دی گئی تھیں، جولائی میں مساجد دوبارہ کھولنے کے باوجود نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہی
محمد علی منگل 24 نومبر 2020 20:49
(جاری ہے)
خطبہ جمعہ اور نماز باجماعت کی ادائیگی 10 منٹ کے اندر مکمل ہوگی۔ مساجد کے غصل خانے اور جائے وضو بند رہیں گے۔
نمازیوں کو گھروں سے وضو کر کے مسجد آنا ہوگا۔ اس کے علاوہ نمازیوں پر فیس ماسک پہننے کی پابندی بھی ہوگی اور انہیں جائے نماز گھر سے لانا ہوگا۔ معمر افراد اور مریضوں کو مسجد کا رخ نہ کرنے کی تلقین کی گئی ہے۔ واضح رہے کہ کرونا وائرس پھیلاو کے باعث کئی ماہ قبل امارات کی مساجد بند کر دی گئی تھیں۔ جولائی میں مساجد دوبارہ کھولنے کے باوجود نماز جمعہ کے اجتماعات پر پابندی برقرار رہی، جسے اب ختم کر دیا گیا ہے۔ نماز جمعہ کے اجتماعات پر عائد پابندی کے خاتمے کی خبر سننے کے بعد متحدہ عرب مارات میں مقیم لاکھوں مسلمانوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سعودی وفد نے پاکستان کی مہمان نوازی کا کھلے دل سے اعتراف کیا، شہباز شریف
-
غزہ جنگ بندی معاہدہ، حماس کی تجاویزپرامریکا کا ردعمل سامنے آ گیا
-
جدہ بندرگاہ پرکوکین سمگل کرنے کی کوشش ناکام، 2 افراد گرفتار
-
اسرائیل کی غزہ میں جاری جنگ کے دوران شہید فلسطینیوں کی تعداد 34 ہزار سے تجاوز کر گئی
-
اسرائیلی مخالف طلبہ کا احتجاج بیلجیم اورنیدرلینڈزتک پہنچ گیا
-
ایکواڈور کی بحریہ کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، 2 پائلٹ ہلاک
-
امریکا کا رفح میں اسرائیلی فوج کے زمینی حملے کی حمایت سے انکار
-
ڈونلڈ ٹرمپ پھر توہینِ عدالت کے مرتکب قرار
-
مئیر لندن نے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ کردیا
-
فلسطین کو اقوام متحدہ کا مکمل رکن بنائینگے،چین،فرانس
-
چار سو خواتین سے جنسی زیادتی کرنیوالابھارتی سیاستدان جرمنی فرار
-
امریکی فوجی روس میں چوری کے الزام میں گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.