برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کے رجحان

جمعرات نومبر 12:31

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی ،فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کے رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 26 نومبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 12روپے کمی سے 284روپے، زندہ برائلر مرغی 8روپے کمی سی196روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی175روپے فی درجن کی بلند ترین سطح پر رہی۔