برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے فی کلو اضافہ

ہفتہ 28 نومبر 2020 13:05

برائلر گوشت کی قیمت میں 16روپے فی کلو اضافہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت ایک ہی روز میں 16روپے فی کلو اضافے سی306روپے،زندہ برائلر مرغی 11روپے اضافے سی211روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت176روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔