پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائیگا

ہفتہ 28 نومبر 2020 22:41

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 نومبر2020ء) پاکستان سمیت دنیا بھر میں ایڈز سے آگاہی کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جائے گا اس دن کی مناسبت سے احمدیارسمیت ملک بھر میں آگاہی واکس اور سیمینارز انعقاد پذیر ہوں گے جس میں ڈاکٹر ز اور پروفیسرز ایڈز سے بچائو کے متعلق معلومات فراہم کریں گے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز نشر اور پرنٹ میڈیا خصوصی فیچر شائع کریں گے۔

متعلقہ عنوان :