پی آئی ای کے سابق غیر ملکی سی سی او کیخلاف مقدمہ درج
ْ دونوں غیر ملکیوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردی گئی ہیں، ڈاپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے
پیر 30 نومبر 2020 14:26
(جاری ہے)
ایف آئی آر میں کہا گیا ہے کہ آسٹریلین نژاد ہیلموٹ بیچونفرکی بطور کنسلٹنٹ تقرری بھی خلاف قانون کی گئی،تین ماہ کیلئے آسٹریلین کنسلٹنٹ کو 15 ہزار ڈالر اور دیگر پرتعیش مراعات پر رکھا گیا۔
ایف آئی آر کے مطابق یہ اقدام کنٹریکٹ رولزریگولیشن کے منافی اور مجاز اتھارٹی کی اجازت کے بغیر کیا گیا جس سے قومی خزانے کو 50لاکھ روپے سے زیادہ کا نقصان پہنچا۔ڈپٹی ڈائریکٹرایف آئی اے کے مطابق دونوں غیر ملکیوں کی گرفتاری کے لیے کوششیں شروع کردی ہیں۔مزید اہم خبریں
-
جانیے کہ کیا مصنوعی ذہانت بھی صنفی عدم مساوات کا شکار ہے؟
-
قیام امن کے لیے جانیں قربان کرنے والوں کو گوتیرش کا خراج عقیدت
-
آئی ایم ایف کا پھر سے "ڈو مور" کا مطالبہ
-
سیریز میں شکست سے بچنے کا آخری موقع، پاکستان نے انگلینڈ کو ہدف دے دیا
-
فیڈرل منسٹر فار پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ " پروفیسر احسن اقبال " کی ملائشیا میں 66ویں " (Asian productivity Organization) APO ایوارڈ سیشن میں شرکت ۔ پاکستان کی نمایاں خدمات پر انہیں خصوصی ایوارڈ دیا گیا
-
وزیراعظم شہبازشریف کے خلاف توہین عدالت کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
-
خیبرپختونخوا میں پولیس افسران و اہلکاروں کے ٹک ٹاک استعمال کرنے پر پابندی عائد
-
معیشت بحالی کی پٹڑی پر گامزن ہے، مزید معاشی استحکام کیلئے کام کر رہے ہیں، وزیراعظم محمد شہباز شریف کاویئر ہائوس اور لاجسٹکس کو انڈسٹری کا درجہ دینے کا اعلان
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا قائداعظم بزنس پارک میں گارمنٹس سٹی پلگ اینڈ پلے بنانے کا اصولی فیصلہ
-
ویڈیو سے متعلق ایف آئی اے اگر تحقیقات کرتی ہے تو اپنا مئوقف پیش کریں گے
-
کیا نیب ترامیم سے نواز شریف کی سزا ختم نہیں کی گئی؟
-
عمران خان جیل میں ہیں شیخ مجیب کی ویڈیو وہ کیسے ٹویٹر پراپ لوڈ کرسکتے ہیں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.