جماعة الدعوة کے رہنماؤں کیخلاف تین مزید مقدمات میں فرد جرم عائد
پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال اور یحییٰ مجاہد کو خصوصی جج ارشد حسین بھٹہ کی عدالت میں پیش کیا گیا
پیر 30 نومبر 2020 16:13
(جاری ہے)
اس موقع پر سی ٹی ڈی کی طرف سے درج مقدمہ نمبر 23/19، 41/19 اور 88/19کی سماعت ہوئی جس میں عدالت کی جانب سے فرد جرم عائد کی گئی اور اب شہادتوں کا عمل شروع کیا جائے گا۔
عدالت نے مذکورہ مقدمات کی سماعت یکم دسمبر تک کیلئے ملتوی کر دی۔قبل ازیں انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالت نمبر 3 کے جج اعجاز احمد بٹر کے روبرو بھی حافظ عبدالسلام بن محمد، پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی، پروفیسر ظفر اقبال، محمد اشرف، یحییٰ مجاہد اور لقمان شاہ کو پیش کیا گیاجہاں دس مختلف مقامات کی سماعت ہوئی۔ مذکورہ عدالت نے بھی مقدمات کی سماعت یکم دسمبر تک کیلئے ملتوی کی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی:خارجہ امورکمیٹی کاعرب ملکوں سے پاکستانیوں کو مسالک کی بنیاد پرنکالے جانے پرتشویش کا اظہار
-
بھارت اور پاکستان دنیا کے مجوزہ نئے نقشے پر آمنے سامنے کیوں؟
-
میامی ایئرپورٹ پر خوفناک طیارہ حادثہ، 5 افراد ہلاک، 5 زخمی
-
روس اور شمالی کوریا کے درمیان زمینی رابطے کے لیے نئے پل کا افتتاح
-
شدید معاشی بحران: ایران میں اضافی پیٹرول کی قیمت دوگنی کرنے کا اعلان
-
مسابقتی مارکیٹ اہل صارفین کو بجلی کے انتخاب کے زیادہ مواقع فراہم کرے گی.اویس لغاری
-
سندھ کو سیاسی جاگیر سمجھنے والوں کی اجارہ داری اب ختم ہونے والی ہے
-
لاہورہائی کورٹ نے شہری کو آف لوڈ کیئے جانے کو دائرہ اختیار سے باہر قراردے دیا‘ایان علی کیس کا معاملہ مختلف تھا. عدالت
-
جماعت اسلامی اور حکومت کے درمیان پٹرولیم لیوی پر مذاکرات کا آغاز
-
نئی دہلی ہاسٹل کی عمارت گرنے سے 9 طلبہ کی ہلاکت کی تصدیق
-
ان کی مسلط کردہ جعلی وزیراعلیٰ کہتی کہ انڈیا سے کوئی خطرہ نہیں، سہیل آفریدی
-
جرمنی میں 21 بم ناکارہ، بجلی کے نظام کو نشانہ بنانے کی سازش ناکام
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.