ملک بھر میں کورونا سے متاثرہ ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار سے تجاوز کر گئی
بدھ 2 دسمبر 2020 23:57
(جاری ہے)
قومی ادارہ صحت کی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں کورونا پازیٹو ہیلتھ ورکرز کی تعداد 10 ہزار 464 ہو گئی ہے۔
رپورٹ کے مطابق ملک میں 6 ہزار 560 ڈاکٹرز میں کورونا کی تصدیق ہو چکی ہے جبکہ 1 ہزار 249 نرسز، 2 ہزار 655 اسپتال ملازمین کورونا کا شکار بن چکے ہیں۔رپورٹ میں کہا گیا کہ ملک بھر میں کورونا پازیٹو 594 ہیلتھ کیئر ورکرز آئیسولیشن میں ہیں جبکہ کورونا پازیٹو 90 ہیلتھ ورکرز اسپتالوں میں زیرعلاج ہیں۔اس کے علاوہ ملک میں کورونا سے تاحال 9 ہزار 680 ہیلتھ ورکرز صحتیاب ہو چکے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
پشاور پولیس کی کارروائی، بین الاضلاعی منشیات سمگلنگ میں ملوث دو خواتین ملزمان گرفتار
-
حیرت ہے پنجاب حکومت کے پاس گندم خریدنے کیلئے بھی پیسے نہیں، مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم
-
وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی جانب سے پشاور کے سیلاب و بارش متاثرین کے لیے تحفہ
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
وزیر قانون نے چیف جسٹس کی مدت میں اضافے کے حوالے سے اشارہ دیا ہے ‘ اسد قیصر
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا، محکمہ موسمیات
-
وزیراعظم کو گندم درآمد تحقیقات کی ابتدائی تفصیلات سے آگاہ کر دیا گیا
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.