چیف ایگزیکٹو آفیسر سید ظفر علی شاہ کاکلچرل ہیرٹیج اور دیگر علاقوں میں صفائی کی ناقص صورتحال کا نوٹس
ہفتہ 5 دسمبر 2020 21:28
(جاری ہے)
اسی طرح ٹیوب ویل چیمبر کو ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کرنے پر ٹیوب ویل آپریٹر کو معطل کردیا گیا ہے۔
سید ظفر علی شاہ نے متعلقہ حکام کو فرائض میں غفلت برتنے پر معطل زونل منیجر اور ٹیوب ویل آپریٹر کے خلاف مزید کارروائی کی ہدایت بھی کی ہے اور کہا ہے کہ فرائض میں غفلت برتنے والے ٹی ایم اے ملازمین کو واپس اپنے محکمے بھیجا جائے گا جبکہ کمپنی ملازمین کے سپروائزرز، اسسٹنٹ منیجرز اور دیگر کو ایک مہینے کا نوٹس دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ صفائی اور شہری خدمات کی فراہمی میں کسی قسم غفلت اور لا پرواہی برداشت نہیں کی جائے گی ، جو ٹی ایم اے ملازمین کام نہیں کریں گے اان کے لئے ڈبلیو ایس ایس پی میں کوئی جگہ نہیں جبکہ ڈبلیو ایس ایس پی ملازمین کے خلاف بھی سخت کارروائی کی جائے گی۔انہوں نے تمام زونل منیجرز کو ہدایات جاری کیں کہ عملے کی کڑی نگرانی کی جائے جو ملازمین فرائض میں غفلت اور لا پرواہی کا مظاہرہ کر رہے ہیں ان کی رپورٹ فوری بنیادوں پر دی جائے تاکہ ان کے خلاف کارروائی کی جاسکے۔ انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ ہر حال میں صفائی یقینی بنائی جائے، صارفین کو کسی صورت مقررہ اوقات میں پانی کی فراہمی میں تعطل نہیں آنا چاہئے بصورت دیگر سخت کارروائی کی جائے گی۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.