بچے کی ممکنہ پیدائش،کین ولیمسن ویسٹ انڈیز کیخلاف دوسرے ٹیسٹ سے باہر
کیوی کپتان کا ماں اور بچے کی دیکھ بھال کیلئے ان کے ساتھ ہونا ضروری ہے: کوچ گیری سٹیڈ
ذیشان مہتاب جمعرات 10 دسمبر 2020 11:55
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ ولیمسن پہلے شخص نہیں جو پچے کی پیدائش کے باعث میچ نہیں کھیلیں گے ، ہمارے خیال میں ماں اور بچے کی اچھی طرح دیکھ بھال ہونی چاہیئے اور کین ولیمسن کو ان کی مدد کرنے کے لئے وہاں موجود ہونے کی ضرورت ہے۔
ولیمسن نے ہیملٹن کے سیڈن پارک میں پہلے میچ میں کیریئر کا بہترین سکور251 بنایا تھا، نیوزی لینڈ نے یہ ٹیسٹ اننگز اور 134 رنز سے جیتا تھا۔ وکٹ کیپر بی جے واٹلنگ کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور ہیملٹن میں وکٹ کیپنگ کے فرائض سرانجام دینے والے ٹام بلینڈل اب ٹام لیتھم کے ساتھ اننگز کا آغاز کریں گے ۔ ول ینگ کو کین ولیمسن کی جگہ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے جب کہ ڈیون کونے کو نیلسن میں نیوزی لینڈ ‘اے’ کے لئے کھیلنے کے لئے ریلیز کردیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ساؤتھ ایشین روپ سکیپنگ چیمپئن شپ ، پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی
-
آسٹریلیا کے شہر برسبین میں اپنا پی اس ایل کی ٹرافی اور ٹیموں کی کٹ کی تقریب رونمائی
-
چیئرمین پی سی بی کا ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیتنے پر فی کھلاڑی کروڑوں روپے کے انعام کا اعلان
-
یو اے ای پر پاکستان کو فوقیت دینے کے فیصلے پر افسوس نہیں : عثمان خان
-
چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں کو بے خوف کرکٹ کھیلنے کی تلقین
-
محمد عامر نے ڈومیسٹک کرکٹ کھیلے بغیر ٹیم میں شمولیت پر تنقید کرنے والوں کو جواب دیدیا
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے سوشل میڈیا مہم چلائی ، احمد شہزاد کا الزام
-
پی ایس ایل 10، پلے آف کیلئے بیرون ملک وینیوز کی تجویز
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.