مانانوالہ، زنائ بالجبر کے 3مجرمان کوعدالت نے سزائے موت،سزائے قید اور جرمانے کی سزا سنا دی
بدھ 16 دسمبر 2020 19:37
(جاری ہے)
جس پر صدر فاروق آبا د پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہو ئے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا اور تفتیش کے عمل کو شروع کر دیا اور دوران تفتیش ملزمان کو گرفتار کر کے پیش عدالت کیا گیا۔
شیخوپورہ پولیس نے مقدمات کی ٹھوس شہاتوں کے ساتھ پیروی کرتے ہو ئے ملزمان کو ان کے جرم میں سزا دلوانے میں کوئی کسر نہ چھوڑی۔ جس پر عدالت نے مجرم محسن کو اس جرم میں 25سال سزائے قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے،مجرم فیضان کو اس کے جرم میں سزائے موت اور 1لاکھ روپے جرمانی,مجرم روف مسیح کو اس کے جرم میں عمر قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنا کرمجرمان کو ان کے انجام تک پہنچا دیا۔تفتیش کے تمام پہلووں کو میرٹ پر کرتے ہو ئے مجرمان کو ان کے جرم کی سزا دلوانے اور مدعیان مقدمات کو انصاف دلوانے پرتفتیشی مقدمات اے ایس آئی حامد رضا،سب انسپکٹر محمد عارف اور اے ایس آئی قریش کو ڈی پی او شیخوپورہغلام مبشر میکن کی جانب سے شاباش دی اورتعریفی سرٹیفکیٹ دینے کا اعلان کیا گیا ہے ۔مزید قومی خبریں
-
وفاقی وزراء کا علامہ اقبال ایئرپورٹ کا دورہ ،مسافروں کو د ی جانیوالی سہولتوں کا جائزہ لیا
-
سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس سماعت کیلئے مقرر، فریقین کو نوٹس جاری
-
سپریم کورٹ میں پی ٹی آئی کو مخصوص نشستیں نہ ملنے کا مقدمہ سماعت کیلئے مقرر
-
طیبہ تشدد کیس، سابق جج راجا خرم، ان کی اہلیہ کی سزاں کیخلاف نظرثانی درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
سرگودھا ،ایک ہی خاندان کے سات افراد کے قتل میں 50 سالہ تاجر نے اپنی دونوں بیویوں کو بچوں سمیت موت کے گھاٹ اتار کر خودکشی کر لی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
پنجاب، خیبر پختونخواہ اور اسلام آباد میں مزید 145گیس کنکشنزمنقطع،49لاکھ سے زائد کے جرمانے
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.