والد کے ہاتھوں جنسی زیادتی کا نشانہ بننے والی کم عمر لڑکی تھانے پہنچ گئی
والد پہلی بار اس وقت زیادتی کا نشانہ بنایا جب 10 سال کی تھی، 5 سالوں سے مسلسل زیادتی کا نشانہ بناتے رہے،کسی کو بتانے کی صورت میں فروخت کرنے کی دھمکی دی۔ متاثرہ لڑکی کا بیان
مقدس فاروق اعوان منگل 5 جنوری 2021 17:01
(جاری ہے)
لڑکے کے مطابق والد نے دھمکی دی تھی کہ اگر میں نے اس معاملے کا کسی کو بتایا تو وہ مجھے فروخت کر دیں گے۔
اس کے بعد والد مسلسل دست درازی کرتے رہے۔بعدازاں جب والد کی جانب سے اسے بری پیٹنا شروع کیا گیا تو اس نے تمام معاملے سے متعلق والدہ کو بتانے کا فیصلہ کیا۔ایس ایچ او کے مطابق متاثرہ لڑکی کو طبی معائنے کے لیے ڈی اے ٹیچنگ اسپتال بھیج دیا۔اس سے قبل مظفر گڑھ میں ایک افسوسناک اور شرمناک واقعہ پیش آیا تھا جہاں باپ نے اپنی بیٹی کی عزت تار تار کر دی تھی ۔16 سالہ اقراء اپنے ماموں محمد عباس کے ساتھ تھانہ شہر سلطان پہنچی۔تھانہ شہر سلطان پولیس نے غلام فرید کو حراست میں لے لیا۔ واقعے کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے ماموں کی مدعیت میں درج کیا گیا ۔پولیس کا کہنا تھا کہ درندہ صفت باپ غلام فرید نے جرم کا اعتراف کر لیا ۔ملزم کے خلاف مزید قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا گیا۔پولیس کے مطابق لڑکی نے الزام عائد کیا ہے کہ والد کئی مرتبہ زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.