برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان

بدھ 6 جنوری 2021 12:34

برائلر گوشت کی قیمت میں کمی، فارمی انڈوں کی قیمت میں اضافے کا رجحان
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 جنوری2021ء) شہر میں پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت مزید 9روپے کمی سی217،زندہ برائلر مرغی کی قیمت7روپے کمی سی149روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت مزید ایک روپے اضافے سی196روپے فی درجن رہی۔