بہاولپور میں 6 افراد کی خاتون سے اجتماعی زیادتی کے کیس میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آ گئے
واقعہ میں ایک خاتون بھی ملوث ، خاتون نے ہی انتقام کے طور پر لڑکی کی چھ افراد سے عصمت دری کروائی
جمعہ 8 جنوری 2021 22:29
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ گرفتار ہونے والے ملزمان کی شناخت نجمہ، نصیر اور وسیم کے ناموں سے ہوئی۔ جن سے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں۔
پولیس افسر کے مطابق ملزمان نے لڑکی کے بھائی کو بھی بہیمانہ تشدد کا نشانہ wبنایا۔ یاد رہے کہ گذشتہ ہفتے پولیس نے اس انسانیت سوز واقعہ کا مقدمہ متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں درج کیا تھا ۔ پولیس کے پاس درج کی گئی ایف آئی آر میں متاثرہ لڑکی کے بھائی نے مقف اپنایا کہ ملزمان نے اہل خانہ کے سامنے بہن سے زیادتی کی اور اس کے جسم کا ایک حصہ کاٹ ڈالا۔پولیس نے متاثرہ لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا جس کے بعد پولیس نے شبہ ظاہر کرتے ہوئے کہا تھا کہ ابتدائی تفتیش کے مطابق ملزمان اور متاثرہ گھرانے میں پرانی رنجش تھی، خدشہ ہے کہ ملزمان نے بدلے کی آگ میں گھنانا اقدام کیا۔ اس واقعہ کے بعد علاقہ میں بھی خوف و ہراس پھیل گیا تھا۔ واضح رہے کہ گذشتہ کچھ عرصہ کے دوران ملک بھر میں لڑکیوں سے زیادتی کے کئی واقعات رپورٹ ہو رہے ہیں جنہوں نے شہریوں میں تشویش میں اضافہ کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
غزہ: جنگ کی ہولناکیوں سے بچے ہکلاہٹ اور کم گوئی کا شکار
-
مشرق وسطیٰ کا بڑھتا بحران شام تک پھیلنے کا خدشہ، یو این خصوصی نمائندہ
-
عالمی ادارہ صحت کی لبنان کے لیے مزید امداد کی اپیل
-
افریقہ میں ایم پاکس کی روک تھام کے لیے 59 ملین ڈالر درکار، یونیسف
-
اسلام آباد میں گھمبیر صورتحال کا سامنا کرنا پڑا، مولانافضل الرحمٰن
-
پارلیمنٹ کے بعد آئینی ترمیم کے نام پر عدلیہ کو بھی یرغمال بنانے کی کوشش ہو رہی ہے
-
آئینی ترمیم غلط ہوئی تو سپریم کورٹ ماننے سے انکار کرسکتا ہے
-
وزیرستان میں فورسز کی کارروائی، 12 خوارج ہلاک، 6 فوجی جوان شہید
-
اجازت نہ ملی تو مینارپاکستان کو احتجاج گاہ بنا دیں گے، عمران خان
-
سپریم کورٹ آئین میں کسی چیز کا اضافہ یا کچھ ری رائٹ نہیں کرسکتا
-
چیف جسٹس اوروکیل اسلامک یونیورسٹی میں تلخ کلامی
-
پی ٹی وی کے اینکر کے حوالے سے حنیف عباسی کا بیان سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا جا رہا ہے، عطا تارڑ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.