سیکنڈ سیڈڈ ڈیوڈ گوفن کو انطالیہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کا سامنا
منگل 12 جنوری 2021 16:38
(جاری ہے)
ترکی میں جاری اے ٹی پی ایونٹ میں کھیلے گئے سیمی فائنل میچ میں آسٹریلیا کے الیکس ڈی مینار نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے بیلجیئم کے سیکنڈ سیڈڈ حریف کھلاڑی ڈیوڈ گوفن کو شکست دیکر ایونٹ کا فائنل کھیلنے کا اعزاز حاصل کرلیا۔
الیکس ڈی مینار کی فتح کا سکور 4-6، 6-3اور 2-6تھا۔ آسٹریلوی کھلاڑی نے میچ میں کامیابی کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ وہ بھرپور فارم میں ہیں اور فائنل میں کوئی بھی حریف ہوا کو شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کریں گے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا
-
آئی سی سی نے معروف ویسٹ انڈین کرکٹر پر 5 سال کی پابندی عائد کردی
-
ورلڈ کپ اسکواڈ سے متعلق سب کلیئرہے، فٹنس دیکھ کر ہم اعلان کر دیں گے، وہاب ریاض
-
فٹنس کیلئے ویمن کرکٹرزکو بھی ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجنے کا فیصلہ
-
کینیڈا کا ٹی 20 کرکٹ ورلڈ کپ کیلئے 15 رکنی سکواڈ کا اعلان کردیا
-
پاکستان نے آئرلینڈ اور انگلینڈ سیریز کے لیے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ، چناب کلب نے القاسم کلب کو آٹھ وکٹوں سے شکست دیدی
-
کینیڈا نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ئ کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
سربراہ پی سی بی میڈیکل کمیشن ڈاکٹر سہیل سلیم عہدے سے مستعفی
-
ایمرجنگ ایشیاکپ میں بھارتیوں نے گرما گرمی کی تو ہم نے بھی بھرپور جواب دیا، مہران ممتاز
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم ملائیشیا پہنچ گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.