پاکستانی ٹی وی ڈراموں کا سحر ہمیشہ ہمسایہ ملک کے ڈراموں کے مقابلوں میں سر چڑھ کو بولتا رہاہے ‘ بشریٰ انصاری
ٹی وی ڈراموں میں بہت سارے کردار ادا کر لیے ہیں ، کوئی اچھوتا کردار ملا تو چیلنج کے طو رپر لوں گی ‘ انٹر ویو میں گفتگو
بدھ 13 جنوری 2021 12:31
(جاری ہے)
انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہا کہ جتنے معیاری اور خوبصورت ڈرامے پاکستان سے پیش کیے جاتے ہیں ہمسایہ ملک میں اس طرح کا ایک بھی ڈرامہ نہیں بنا ، صرف وہ گلیمر کا سہارا لے کر ڈرامے بناتے ہیں اور ان کے ڈرامے اس قدر طویل ہوتے ہیں کہ دیکھنے والے بوریت کا شکار ہو جاتے ہیں جبکہ پاکستانی ڈرامے میں ہمیشہ دلچسپی کا عنصر چھایا رہا ۔
بشریٰ انصاری نے کہا کہ پی ٹی وی سے بعض ایسے ڈرامے بھی پیش ہوئے ہیں کہ جب وہ آن ائیر ہوتے تھے تو مارکیٹیں بند اور سڑکیں ویران ہو جاتی تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
آئٹم سانگ نہ ہو پھربھی فلموں میں کام نہیں کروں گی، فاطمہ آفندی
-
اکشے کمار اور ارشد وارثی کی کامیڈی فلم ’’جولی ایل ایل بی 3‘‘ کی شوٹنگ شروع
-
شو میں شرکت کی آفر ٹھکرانے پر آفتاب اقبال نے کمرہ میں لاک کر دیا،شفاعت علی
-
احمد علی بٹ کی سیریز 'ہیرامنڈی: دی ڈائمنڈ بازار' پر سخت تنقید
-
نسیم شاہ کو بولر کا ہیش ٹیگ دوں گی، بھارتی ماڈل اروشی روٹیلا
-
شاہ رخ خان نے اپنی نئی فلم کی شوٹنگ کی تفصیلات شیئرکردیں
-
ہیرا منڈی سیریزپرپاکستان سے ڈھیروں پیارملا ہے: سنجے لیلا بھنسالی
-
معروف کامیڈین بھارتی سنگھ اچانک ہسپتال داخل
-
عاطف اسلم ملیالم فلموں میں انٹری دینے کیلئے تیار،ملیالم فلم انڈسٹری کے معروف اداکار شین نگم کی تصدیق
-
دومرتبہ آسکرایوارڈ یافتہ ہالی ووڈ اداکارکوجنسی ہراسانی کے ایک اورالزام کا سامنا
-
شاہ رخ خان کا اپنی نئی فلم کی شوٹنگ جون میں شروع کرنے کااعلان
-
یکطرفہ محبت خوبصورت ہے اور سکون دیتی ہے،خوشحال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.