لاہور ایل ٹی او نے 223ارب اکٹھے کر کے ریکارڈ قائم کر دیا
جولائی تا دسمبر 178ارب کا ہدف دیا گیا تھا، 125فیصد ٹارگٹ گروتھ ہوئی
پیر 18 جنوری 2021 12:19
(جاری ہے)
جولائی تا دسمبر میں لاہو ر کے ایل ٹی او کی کارکردگی بہترین رہی جوہدف سے 125فیصد زائد رہی ۔
لاہور کے ایل ٹی او آفس میں 1170کیسسز ہیں۔چیف کمشنر اور اے سی ہیڈ کواٹر علی عدنان زیدی نے توقع ظاہر کی ہے کہ لاہور میں جون 2021تک ہد ف سے سو فیصدسے زائد ریونیو اکٹھا کر کے پاکستان بھر میں سے سبقت حاصل کی جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ حکومتی پالیسیوں پر عمل پیرا ہو کر ریونیو کلیکشن میں اضافہ کیا جا رہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.