یورپ میں مسلمان خواتین کو اسکارف پہننے کی اجازت مل گئی
ستمبر 2021سے شروع ہونے والے تعلیمی سال سے یونیورسٹی طالبات آزادی سے اسکارف پہن سکیں گی
سجاد قادر منگل 19 جنوری 2021 06:08
(جاری ہے)
تاہم مسلم عوام نے یہودیوں اور عیسائیوں کے ان ہتھکنڈوں کے آگے جھک جانے کی بجائے قانونی راستے اختیار کیے اور عدالت کا رخ کرنا شروع کر دیا۔
سالہا سال کی اس لڑائی میں بالآخر مسلمانوں کی جیت ہوئی اور اب یورپی ملک بیلجئم میں مسلمان طالبات کو اسکولزاور یونیورسٹی میں اسکارف باندھنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ مسلمان طالبات کو اسکارف پہننے کی مکمل آزادی ہے اور اس تعلیمی سال سے جو کہ ستمبر2021سے شروع ہو گا مسلم بچیاں آزادانہ طور پر اسکارف پہن کر یونیورسٹی اور اسکول آ سکیں گی۔مسلمان خواتین نے انتظامیہ کے اس فیصلے کو خوش آمدید کہااور کہا کہ ابھی اور مزید اقدامات بھی حکومت کو کرنے چاہئیں جن کی اشد ضرورت ہے اور وہ قوانین بھی ناجائز طور پر مسلمانوں پر لاگو کیے گئے ہیں۔یورپی ممالک میں رہنے والے مسلم خاندان اب پرامید ہیں کہ یونیورسٹی اور اسکولز میں حجاب پہننے کی اجازت ملنے کے ساتھ اب ورکنگ پلیس پر بھی مسلمان خواتین کو اسکارف پہننے کی اجازت دے دی جائے گی تاکہ مسلم خواتین اپنی شناخت قائم رکھتے ہوئے دینی پہلو پر عمل کر سکیں۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.