کمشنر راولپنڈی کپ فٹ بال ٹورنامنٹ 23جنوری سے شروع ہوگا
جمعرات 21 جنوری 2021 23:25
(جاری ہے)
ڈویژنل سپورٹس آفیسر راولپنڈی منظرشاہ نے بتایاکہ ٹورنامنٹ کی تیاریاں مکمل ہیں، ٹورنامنٹ ناک آئوٹ سسٹم کے تحت کھیلا جائے گا جس میں راولپنڈی کے 28فٹ بال کلبوں کی ٹیمیں حصہ لیں گی۔انہوں نے بتایاکہ اس ٹورنامنٹ میں سے راولپنڈی کی 4بہترین ٹیموں کاانتخاب عمل میں لایا جائے گا جوبعدازاں ٹوئن سٹی فٹ بال ٹورنامنٹ میں شرکت کریں گی۔ ٹوئن سٹی فٹبال ٹورنامنٹ میں راولپنڈی اوراسلام آباد کی چار، چاربہترین ٹیمیں شرکت کریں گی
مزید کھیلوں کی خبریں
-
محمد حارث نے ٹیم میں واپسی کے لیے پی آر مہم چلائی ‘ احمد شہزاد کا الزام
-
ملکی تاریخ میں پہلی بار آسٹریلین والی بال ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی
-
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخاراحمد
-
پوری ٹیم بابر اعظم کو سپورٹ کر رہی ہے، سب کی نظریں ہم پر ہیں، مایوس نہیں کرینگے ، قومی کرکٹرز
-
اب چاہے کچھ بھی ہوجائے میں اکیلی ہی کافی ہوں، ثانیہ مرزا
-
باکسر عامر خان ایک دن کیلئے اعزازی کیپٹن بن گئے
-
محمد حارث نے ایسی کوئی پرفارمنس نہیں دی جو اسے پاکستانی ٹیم میں رکھا جائے : احمد شہزاد
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منایا جائے گا
-
بابر اعظم پاکستان کو ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جتوانے کی صلاحیت رکھتے ہیں ،عماد وسیم کا دعویٰ
-
منیبہ علی کے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ایک ہزار رنز مکمل
-
پاکستان کی اوپننگ جوڑی کا مسئلہ بابر اور رضوان نہیں بلکہ صائم ہے : شاہد آفریدی
-
محسن نقوی کی قذافی سٹیڈیم،نیشنل بینک سٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی سٹیڈیم کی اپ گریڈیشن کیلئے انٹرنیشنل کنسلٹنٹ کی خدمات لینے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.