فیملی کے ساتھ سیلون میں لاہور آیا، خرچہ خود برداشت کیاہے‘ وزیر ریلوے

ہفتہ 23 جنوری 2021 15:21

فیملی کے ساتھ سیلون میں لاہور آیا، خرچہ خود برداشت کیاہے‘ وزیر ریلوے
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 جنوری2021ء) وفاقی وزیر ریلوے اعظم خان سواتی نے کہا ہے کہ اپنی فیملی کے ساتھ ریلوے سیلون میں لاہور آیا ہوں اور اس کا سارا خرچہ خود برداشت کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں ریلوے میں ہر طرح کا خرچہ اپنی جیب سے کر رہا ہوں ۔

متعلقہ عنوان :