سابق امریکی باسکٹ بال کھلاڑی سٹیفن جیکسن نے اسلام قبول کرلیا
سٹیفن جیکسن نے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں 14 سیزن نمائندگی کی اور 12976 پوائنٹس سکور کیے، وہ 2003ء میں این بی اے ٹائٹل جیتنے والے سین اینٹونیو سپرز کی ٹیم کا بھی حصہ رہے
ذیشان مہتاب منگل 26 جنوری 2021 14:09
غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست ٹیکساس کے شہر ہیوسٹن میں پیدا ہونے والے 42 سالہ سٹیفن جیک سن 1997ء میں باسکٹ بال کیریئر کا آغاز کیا اور 2014ء میں ریٹائر ہوئے تھے ، انہوں نے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں 14 سیزن تک کھیلا اور 12976 پوائنٹس سکور کرنے کے ساتھ ساتھ ساتھی کھلاڑیوں کو ٹیم کے لیے 2634 پوائنٹس سکور کرنے میں مدد دی ،انہوں نے ری بائونڈ پر بھی 3328 پوائنٹس سکور کیے ، اب انہوں نے باضابطہ طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
وہ اپنے کیریئر میں نیوجرسی نیٹس، انڈیانا پیسرز، گولڈن سٹیٹ واریئرز، ملواکی بکز، شارلوٹ بوب کیٹس، سین اینٹونیو سپرز اور لاس اینجلس کلپرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دئیے۔ وہ 2003ء میں این بی اے ٹائٹل جیتنے والے سین اینٹونیو سپرز کی ٹیم کا بھی حصہ رہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.