حدیقہ کیانی کی پہلی قوالی مداحوں میں مقبول
منگل 26 جنوری 2021 19:46
(جاری ہے)
یوٹیوب پر قوالی کو اب تک 14 لاکھ سے زائد افراد دیکھ اور ہزاروں کی تعداد میں لوگ پسند کرچکے ہیں۔حدیقہ کیانی نے گزشتہ روز انسٹاگرام پر اپنی قوالی کے حوالے سے بتایا تھا کہ یہ ماہ خواب جیسا ہے۔ میری پہلی قوالی ’’جانے اس دل‘‘ کو ریلیز کردیا گیا۔ اس قوالی کے لیے مجھے استاد نصرت فتح علی خان کے لیے دھن ترتیب دینے والے طبلہ نواز استاد دلدار خان کا تعاون حاصل ہوا۔ایک انٹرویو کے دوران حدیقہ کیانی نے قوالی کو موسیقی کی خالص ترین شکل قرار دیتے ہوئے کہا قوالی گانا میرے لیے اعزاز ہے۔ اور مجھے ا?پ سب کے ساتھ یہ قوالی شیئر کرتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہورہی ہے۔
متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
خاندانی رسم و رواج سے جڑی رومینٹک کامیڈی فلم پوپے کی ویڈینگ
-
ایک اوربھارتی اداکارہ کی نجی ویڈیوز اور تصاویر لیک
-
’انڈسٹری کا بڑا حصہ مجھے تسلیم نہیں کرتا‘ آغا علی ایوارڈ شوز کو لیکرپھٹ پڑے
-
جسٹن بیبر اور ہیلی بیبر کے ہاں شادی کے 6 سال بعد بچے کی آمد متوقع
-
اردو ادب کے عظیم افسانہ نگار سعادت حسن منٹو کی سالگرہ11 مئی کو منائی جائے گی
-
انڈین ویب سیریز ’’ہیرا منڈی‘‘ نے نیٹ فلکس پر ریکارڈ قائم کردیا
-
اداکارہ شگفتہ اعجاز نے دوسری محبت اور دوسری شادی پر لب کشائی کردی
-
کان کے پیچھے کالا ٹیکا، عالیہ بھٹ نظر بد سے ڈرنے لگیں
-
اداکارہ سوناکشی سنہا میں بھی شادی کی امنگ جاگ اٹھی
-
پاکستان کے معروف فنکارو مزاح نگارفاروق قیصرالمعروف انکل سرگم کی تیسری برسی 14 مئی کو منائی جائے گی
-
فیصل قریشی اہلیہ کے اسٹائلسٹ بن گئے، مداحوں کی تعریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.