صحافیوں کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنا ہمارامشن ہے،کامران بنگش
منگل 26 جنوری 2021 23:32
(جاری ہے)
انہوں نے کہا ڈیجیٹل صحافت کے ذریعے اب مسائل سے باخبر رہنا مزید آسان ہو گیا ہے۔
کامران بنگش نے اس موقع پر تقریباً 550 صحافیوں کو ڈیجیٹل صحافت کی کٹس حوالے کیں۔ ڈیجیٹل کٹس کی تقسیم کو خوش آئند قرار دیتے ہوئے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا کہ امید ہے کہ صحافی جدید سہولیات حاصل کرکے آزاد اور مثبت صحافت کو تقویت دیں گے۔ صحافیوں سے اپیل کرتے ہوئے معاون خصوصی کامران بنگش نے کہا کہ ضروری نہیں کہ ہر وقت حکومتی قصیدے پڑھیں جائیں بلکہ حقیقت کو پیشہ ورانہ انداز میں عوام کے سامنے پیش کیا جائے۔ انہوں نے کہا کہ میڈیا کالونی سمیت صحافیوں کے دیگر تمام ایشوز کو مل کر حل کریں گے۔ جبکہ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی ہمہ وقت تیار ہوںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.