اداکارہ جویریہ سعودکی جانب سے نادیہ خان اور ان کے شوہر کیلئے اپنی رہائشگاہ پر دعوت کا اہتمام
رہائشگاہ آمد پر جویریہ اور ان کے شوہرسعودنے دونوںکا پرتپاک استقبال کیا،پھولوں کے گلدستے پیش کئے
بدھ 27 جنوری 2021 11:54
(جاری ہے)
اداکارہ جویریہ اور اداکار سعود نے نادیہ خان اور ان کے شوہر کا اپنی رہائشگاہ آمد پر پرتپاک استقبال کیا اور انہیں پھولوں کے گلدستے پیش کئے ۔کھانے کے دوران نادیہ خان اور جویریہ سعود نے اپنے کیرئیر کے حوالے سے گفتگو کی ۔ نادیہ اور جویریہ قریبی دوست ہیں اور دونوںنے اکٹھے شوبز میں کام کا آغازکیا تھا۔یاد رہے کہ نادیہ خان حال ہی میں شادی کے بندھن میںبندھی ہیں ۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ساحلِ سمندرسے سجل علی کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز
-
سجل علی کے ڈرامے پر تنقید، صبا فیصل بھی نادیہ خان کے خلاف بول پڑیں
-
عامرخان کوفلم 3 ایڈیٹس کے اصل رنچھوڑ داس کی بھوک ہڑتال پر خاموش رہنا مہنگا پڑ گیا
-
ماڈل ہما سلیم کا مشہور کرکٹر پر ہراساں کرنے کا سنگین الزام
-
اداکارہ شہناز گل نے راگھو جویال کے ساتھ تعلق بارے سوال گول مول کرگئیں
-
ہماری پروڈکشنز تکنیکی معیار پر پوری نہیں اترتیں،ہدایت کارشمعون عباسی
-
والد کی خدمت نے میری زندگی بدل دی،اداکارہ نادیہ خان
-
بار بار غیرمسلم خواتین سے شادی کرنے پر عامر خان کے خلاف فتوی
-
فلم ’’ دی اوڈیسی ‘‘(کل) دنیا بھر میں نمائش کیلئے پیش کی جائے گی
-
شہناز گل نے سلمان خان کے ساتھ اپنے تعلق پر خاموشی توڑ دی
-
وسیم عباس کا زندگی میں کئی بار محبت میں مبتلا ہونے کا اعتراف
-
گوری سپراٹ سے شادی پر عامر خان کو فتوے کا سامنا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2026, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.