نیشنل پارٹی کی خواتین قیادت بانک کریمہ بلوچ کے سیاسی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں ، یاسمین لہڑی
بدھ 27 جنوری 2021 22:36
(جاری ہے)
بانک کریمہ بلوچ کی شہادت اور تدفین سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں نے بوکھلاہٹ اور ناشاہستگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے تمام انسانی اقدار کو پاوں تلے روند ڈالا جس کی جس قدر بھی مخالفت و مذمت کی جائے کم ہے۔
نیشنل پارٹی کا شروع دن سے موقف رہا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے کو حل کرنے کے لیئے سیاسی مزاکرات کئیے جائے طاقت کے استعمال سے یہ مسئلہ شدید پیچیدگی کا شکار پوچکا ہے۔ نیشنل پارٹی کی خواتین قیادت بانک کریمہ بلوچ کے سیاسی جدوجہد کو خراج عقیدت پیش کرتی ہیں اور مرحومہ کی مغفرت کے لیئے دعا گو ہونے کے ساتھ متاثرہ خاندان سے اپنی دلی ہمدردی کا اظہار کرتی ہیںمتعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پنجاب حکومت کی جانب سے گندم کی امپورٹ کی نشاندہی تاخیر سے کی گئی
-
کراچی،50لاکھ کی ڈکیتی کا ڈراپ سین، رقم جمع کروانے والا ہی واردات کا ماسٹرمائنڈ نکلا
-
عازمین حج کی حجاز مقدس روانگی کے سلسلے میں اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر روڈ ٹو مکہ منصوبے کے تحت تیاریاں مکمل
-
این اے 148ضمنی الیکشن،مسلم لیگ (ن) کا پیپلز پارٹی کے امیدوار کی حمایت کا اعلان
-
عرب ممالک میں عیدالاضحی 16جون کو ہونے کا امکان
-
رواں سال غیر معمولی مون سون بارشیں ہونے کی پیشگوئی
-
پی ٹی آئی آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی سے بات چیت کا کہہ رہی ہے، گورنر فیصل کریم کنڈی
-
وزیر اعلی پنجاب مریم نوازکاکچی آبادیوں میں ڈویلپمنٹ کااعلان، رہائشیوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.