ٹوبہ ٹیک سنگھ، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر کے حکم پر پولیس کی کاروائیاں جاری، ملزمان گرفتار، مقدمات درج
ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ٹوبہ ٹیک سنگھ رانا عمر فاروق کے حکم پر ضلع پولیس ٹوبہ ٹیک سنگھ نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران کاروائی کرتے ہوئے10 ملزمان کو گرفتار کر لیا
عمر جمشید بدھ 24 فروری 2021 16:46
(جاری ہے)
ایس ایچ او تھانہ پیر محل انسپکٹر محمد انور معہ محمد امین اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم مبارک کو اسلحہ ناجائز سمیت رنگے ہاتھوں قابو کیا جس کے قبضہ سے اسلحہ ناجائز بندوق 12بور معہ کارتوس برآمد ہوئی جس پر مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔
تھانہ سٹی ٹوبہ۔ ایس ایچ او تھانہ سٹی ٹوبہ انسپکٹر صفدر احمد معہ رفاقت علی اے ایس آئی و ملازمان پولیس نے دوران گشت کاروائی کرتے ہوئے ملزم راشدولد محمد بوٹا قوم جت سکنہ چک نمبر328ج ب کو قابو کیاجس کے قبضہ سے 34لیٹر شراب بر آمد ہوئی جس پر مقدمہ درج کیاگیا۔دوسری کاروائی میں محمد رفیق اے ایس آئی معہ ملازمان پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم ثاقب کو قابو کیا جس کے قبضہ سے 30لیٹر شراب برآمد ہوئی جس پر مقدمہ درج کیا گیا۔تھانہ صدر کمالیہ۔ایس ایچ او تھانہ صدرکمالیہ غلام عباس ایس آئی معہ علی عمر ایس آئی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے4کس ملزمان فراز وغیرہ کو تاش پر جواء کھیلتے رنگے ہاتھوں قابو کیا جن کے قبضہ سے تاش کے پتے اور جواء پر لگی رقم 3200روپے برآمد ہوئی جس پر مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔ تھانہ سٹی کمالیہ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی کمالیہ محمد اکرم ایس آئی معہ وارث علی ایس آئی و ملازمان پولیس نے مخبر کی اطلاع پر کاروائی کرتے ہوئے ملزم خالد کو غیر قانونی طور پر سلنڈروں میں گیس ری فلنگ کرتے رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جس کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا گیا۔مزید اہم خبریں
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
-
سعودی کمپنیوں کے نمائندے پاکستان میں توانائی ،ریفائنری ، زراعت، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور دیگر شعبوں میں سرمایہ کاری کے لئے بات چیت کررہے ہیں.ڈاکٹر مصدق ملک
-
سعودی عرب کے ساتھ مختلف شعبوں میں تعلقات تجارتی، اقتصادی اور سرمایہ کاری روابط کو فروغ دینے کے خواہاں ہیں.مصدق ملک
-
گندم درآمد کرنے کا فیصلہ وفاقی حکومت کرتی ہے،پنجاب حکومت کا اس حوالے سے کوئی تعلق تھا نہ ہے.محسن نقوی
-
معیشت کے استحکام کے لئے غیر ملکی سرمایہ کاری ضروری ہے ‘سعودی سرمایہ کاروں کا دورہ پاکستان اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے.محمد اورنگزیب
-
مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کا فیصلہ، تحریک انصاف کو 77 مزید نشستیں ملنے کا دعوٰی کر دیا گیا
-
پی ڈی ایم ٹو کا ایڈونچر پاکستان اور نسلوں کو تباہی کی طرف لے جارہا ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.