سنکیانگ کے امور کے بارے میں کچھ مغربی میڈیا کے جھوٹ بےنقاب
یورپ میں ویغوروں کی نسل کشی کی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں، سنکیانگ میں انسداد دہشتگردی کیلئے انتہائی کامیاب اقدامات اٹھائے گئے، مغربی میڈیا کی سنسنی خیزی خود کو دھوکہ دینے کے سوا کچھ نہیں ہیں، فرانسیسی مصنف
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 25 فروری 2021 14:18
(جاری ہے)
یورپ میں ویغوروں کی نسل کشی کی افواہیں پھیلی ہوئی ہیں۔ لیکن جب آپ واقعی سنکیانگ آئیں گے، تو آپ کو معلوم ہوگا کہ سنکیانگ میں قطعی طورپر ایسا نہیں ہوا تھا۔
حال ہی میں سنکیانگ میں ’’چینی کمیونسٹ پارٹی کی کہانی‘‘ کے عنوان سے ایک ویڈیو کانفرنس میں شریک عراق کے کردستان کی کمیونسٹ پارٹی کے جنرل سکریٹری کاوا محمود نے کہا کہ انسداد دہشت گردی کے سلسلے میں مختلف ممالک کے اقدامات ایک جیسے نہیں ہیں، میرے خیال میں سنکیانگ میں اپنائے گئے متعلقہ اقدامات سب سے زیادہ کامیاب ہیں۔ مغربی میڈیا رپورٹس میں سنکیانگ کے بارے میں سنسنی خیز دعوے خالصتاً بدنیتی پر مبنی سیاسی تشہیر ہیں اور حقائق کے مکمل مخالف ہیں۔ گزشتہ چند سالوں میں، 100 سے زائد ممالک کے 1200 سے زیادہ سفارت کاروں، صحافیوں اور مذہبی شخصیات نے سنکیانگ کا دورہ کیا ہے۔ چین سنکیانگ کے دورے کے لئے آنے والے مزید غیر ملکیوں کا خیرمقدم کرتا ہے۔ جو یہ غیرملکی دوست دیکھیں گے اور سنیں گے، وہ ثابت کردے گا کہ مغربی میڈیا کی طرف سے سنکیانگ کے حوالے سے جعلی خبریں خود کو دھوکہ دینے والے لطیفے کے سوا کچھ نہیں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ورلڈ بینک کا تنخواہ دار اور دیگر طبقات پر انکم ٹیکس شرح برابر کرنے کا مطالبہ
-
ہم نے کسی سے ڈیل نہیں کرنی، مذاکرات عمران خان کی رہائی کیلئے ہوں گے،علی محمد خان
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.