کراچی، منگھوپیر سے گیارہ سالہ بچے کے اغواء کا ڈراپ سین

جمعہ 26 فروری 2021 00:02

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 25 فروری2021ء) منگھوپیر سے گیارہ سالہ بچے کے اغوائ کا ڈراپ سین،بچہ خود ہی اپنے رشتے داروں کے پاس نواب شاہ گیا تھا۔

(جاری ہے)

ایس ایس پی انویسٹی گیشن ویسٹ عابد قائمخانی کے مطابق بچے نے بیان دیا ہے کہ مجھے کسی نے اغوائ نہیں کیا تھا ،میری والدہ بھی میرے انکل کے گھر رہتی ہیں ،بچے کے والد نے 5 فروری کو اغوا کا مقدمہ منگھوپیر میں درج کرایا تھا

متعلقہ عنوان :