ماسٹرپینٹس جناح گولڈ کپ 2021ء کے دوسرے دن تین میچز کھیلے گئے
بدھ 3 مارچ 2021 22:23
(جاری ہے)
دوسرے اہم میچ میں ڈائمنڈ پینٹس نے ماسٹر پینٹس بلیک کو 9-5 سے ہرا دیا۔
ڈائمنڈ پینٹس کی طرف سے رراول لیپ سٹے نے چھ خوبصورت گول سکور کیے جبکہ دیگر دو گول ثاقب خان خاکوانی اور ایک گول رومیرزیولیٹا نے سکور کیے۔ ٹیم ماسٹر پینٹس بلیک کی طرف سے ماریانو ریگل نے تین،متیاس وائل اور احمد علی ٹوانہ نے ایک ایک گول سکور کیا۔ تیسرے اور اختتامی میچ میں ماسٹر پینٹس نے ٹیم رسالہ کو 10.5-5 سے ہرا دیا۔ ماسٹر پینٹس کی طرف سے مارکوس پنیلو نے 5، جان کروز لوساڈا نے تین جبکہ فاروق امین صوفی نے دو گول سکور کیے۔ ٹیم رسالہ کی طرف سے ڈیلن روسیٹر نے تین جبکہ پیڈروگٹریز نے دو گول سکور کیے۔ آج بروز جمعرات کو ہارنے والی تین ٹیموں رسالہ، ری مائونٹس اور نیوایج کے درمیان مقابلہ دوپہر تین بجے ہوگا۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان 13 سال بعد اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پہنچ گیا
-
پی سی بی انٹرکلب کرکٹ ٹورنامنٹ زون سات کا افتتاح
-
پی ایس ایل 2025؛ مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو ارسال
-
پی سی بی چیلنج کپ:سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی
-
بہاولپوراورڈی جی خان میں انٹرنیشنل شطرنج(CHEES) چیمپئن شپ کرانے کیلئے چیس ایسوسی ایشن پنجاب کاایڈیشنل چیف سیکرٹری ساؤتھ پنجاب کوتحریری مراسلہ
-
پی ایس ایل کی سابق چیمپئین ٹیم نے پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ کردیا
-
سلمان بٹ نے پی ایس ایل میں کوچنگ کے امکان کے بارے میں کھل کر بتا دیا
-
پی ایس ایل 2025ء: مجوزہ شیڈول میں لاہور اور راولپنڈی، کراچی سے زیادہ میچز کی میزبانی کریں گے
-
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ جیت کر ادھورا کام مکمل کرنا ہے : محمد عامر
-
پی ایس ایل سے متعلق اجلاس رواں ماہ کے آخر میں ہوگا
-
کوشش یہی ہے ٹیم میں کمبی نیشن بنائیں، کپتان ندا ڈار
-
کراچی میں خواتین کرکٹرز کے ایکسینڈنٹ کی کہانی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.